کراچی(آئی این پی ) ایشیئن کراٹے چیمئین شپ قومی کراٹے ٹیم فنڈز کی عدم دستیابی کے باعث ایونٹ میں شرکت نہ کرسکی۔ ایشین گولڈ اور برانز میڈلسٹ سعدی عباس نے کہا ہے کہ کراٹے کے کھیل کو کرکٹ کی طرح نہ نوازا جائے لیکن بنیادی حقوق دیئے جائیں تاکہ بھرپور انداز ایونٹ میں شرکت کرسکیں ۔ ایشیئن کراٹے چیمئین شپ میں قومی ٹیم حکومتی عدم دلچسپی اور فنڈز کی عدم دستیابی کے باعث میگا ایونٹ میں شرکت سے محروم ہوگئی۔ایشیئن گولڈ اور برانز میڈلسٹ سعدی عباس حکومتی پالیسیوں سے نالاں ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ یہاں صرف کرکٹ پر توجہ دی جاتی ہے۔، باقی کھیلوں کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا جاتا ہے۔سعدی عباس نے کہا کہ دو کھلاڑیوں نے اپنی مدد آپ کے تحت ایونٹ میں حصہ لیا۔ کڑوروں نہیں تو لاکھوں دے دیں تاکہ کھلاڑی ایونٹ میں حصہ لے سکیں۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

