تازہ تر ین
irfan (1)

عرفان نے نوجوان لڑکوں کو لیکچر دینا شروع کر دیئے

لاہور(آئی این پی) پی ایس ایل سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں پابندی کا شکار ہونے والے فاسٹ باولر محمد عرفان کی واپسی کا سفر شروع ہو گیا۔ محمد عرفان نے نوجوان کرکٹرز کو فکسنگ سے بچاو¿ کیلئے لیکچر دینے شروع کر دیئے ہیں۔ کہتے ہیں خواہش ہے کوئی بھی کھلاڑی فکسنگ کا شکار نہ ہو۔باو¿لر نے پی سی بی کی جانب سے عائد 10 لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنے کا بھی بتایا اور مزید کہا کہ اپنے طور پر ٹریننگ جاری ہے اور موقع ملا تو کیمپ میں شرکت ضرور ہو گی۔یاد رہے فاسٹ باو¿لر پر عائد پابندی 14 مارچ سے شروع ہوئی جو ستمبر 14 تک جاری رہے گی۔ عرفان نے نوجوان لڑکوں کو لیکچر دینا شروع کر دیئے



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv