لا ہور(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے یکے بعد دیگرے فلموں کی ناکامی کے باوجود اداکاری نہ چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔شاہ رخ کو اداکاری کیساتھ ساتھ باکس آفس کا بھی کنگ بھی کہا جاتا ہے لیکن اب یکے بعد دیگرے ان کی کئی فلمیں باکس آفس پر کمال نہیں دکھا سکیں جس کی وجہ سے ان پر انگلیاں اٹھائی جانے لگی تھیں تاہم کنگ خان نے واضح کیا کہ وہ کسی بھی صورت اداکاری کو خیرباد نہیں کہیں گے۔کنگ خان کی فلم "دل والے” باکس آفس پر رنویر سنگھ کی فلم "باجی راﺅ مستانی” کو مات دینے میں ناکام ہوگئی تھی جس پر انہیں ڈسٹری بیوشن کمپنی کو معاوضہ بھی واپس کرنا پڑا جبکہ ان کی فلم "فین” بھی باکس آفس پر کوئی خاص کمال نہ دکھاسکی تھی۔ رواں سال کے شروع میں ہی فلم "رئیس” بھی بڑی کامیابی نہ سمیٹ پائی جسکے بعد ان کا فنی کیریئر ختم ہونے کی خبریں سامنے آئی تھیں لیکن ان سب کے باوجود شاہ رخ خان اداکاری چھوڑنے کا ارادہ نہیں رکھتے ہیں۔
میری عمر بڑھ رہی ہے لیکن پھر بھی اداکاری چھوڑنے کا کوئی منصوبہ نہیں، مداحوں کو خاندان کی طرح سمجھتا ہوں۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

