تازہ تر ین

لاسیتھ ملنگا پر چھ ماہ کی پابندی عائد

سری لنکان فاسٹ بولر کو وزیر کھیل پر تنقید مہنگی پڑ گئی،سری لنکن فاسٹ بولر لاسیتھ ملنگا کے خلاف ڈسپلنری انکوائری کےلیے قائم پینل نے چند گھنٹوں میں ہی فیصلہ کر دیا بورڈ کے اعلیٰ عہدیداروں پر مشتمل پینل نے ملنگا کو گلٹی قرار دیا ، اور فاسٹ بولر کو چھ ماہ کےلیے کرکٹ سے دور کر دیاگیا ، ساتھ ہی انہیں ایک ون ڈے میچ کی آدھی فیس کا جرمانہ بھی لگایا گیا ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv