تازہ تر ین

قمری سال کے مطابق پاکستان کی عمر کتنی ہے؟دیکھئے خبر

لاہور(وقائع نگار)آج پاکستان کی 72ویں سالگرہ ہے ، اسلامی کیلنڈر کے مطابق پاکستان 14اگست 1947ء، 27رمضان المبارک کو وجود میں آیا تھا، آج پاکستان کو وجود میں آئے ہوئے 72سال مکمل ہوچکے ہیں، اس موقع پر مختلف این جی اوز اور تنظیموں کی جانب سے پاکستان کی 72ویں سالگرہ کے موقع پر خصوصی دعاو¿ں کا اہتمام کیاگیا اور ملک کی سلامتی ، استحکام، بقاءکیلئے خصوصی دعائیں بھی مانگیں گئیں، پاکستان ریاست مدینہ کے بعد دنیا کا واحد ملک ہے جو کلمہ کی بنیاد پر وجود میں آیا ۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv