تازہ تر ین

ثانیہ برمنگھم کلاسک ٹینس ویمنز ڈبلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں

برمنگھم (اے پی پی) ثانیہ مرزا برمنگھم کلاسک ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں۔ ویمنز ڈبلز ایونٹ کے پری کوارٹر فائنل میں بھارت کی ثانیہ مرزا اور ان کی امریکن جوڑی دار وانڈی ویگے نے روڈیونووا اور جیورک کو ہرا کر کوارٹر فائنل میں پہنچنے کا اعزاز حاصل کیا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv