Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

ٹیم آف چیمپئنز میں 4 پاکستانی کرکٹرز شامل

By adminجون 20, 2017
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

دبئی(نیوزایجنسیاں) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے چیمپیئنز ٹرافی 2017 کے اختتام پر ایونٹ کے بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم کا اعلان کر دیا جس کے لیے سرفراز احمد کو کپتان مقرر کیا گیا ہے۔سابق کرکٹرز اور ایکسپرٹ پر مشتمل جیوری ہر عالمی ایونٹ کے اختتام پر ایونٹ میں بہترین پرفارمنس دینے والے کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم کا اعلان کرتی ہے، لہٰذا چیمپیئنز ٹرافی 2017 کے اختتام پر بھی آئی سی سی کی ٹیم کا اعلان کیا گیا۔آئی سی سی الیون میں جو کھلاڑی شامل ہیں ان میں 4 پاکستانی، 3 بھارتی، 3 انگلش اور ایک بنگالہ دیشی کھلاڑی شامل ہے جبکہ نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن کو بطور بارہواں کھلاڑی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ٹیم میں سرفراز احمد (پاکستان) کو بطور کپتان اور وکٹ کیپر شامل کیا گیا ہے جہوں نے ٹورنامنٹ میں 76 رنز اسکور کیے اور وکٹ کے پیچھے 9 شکار کیے جبکہ ٹیم کے دیگر کھلاڑی یہ ہیں:شیکھر دھاون (بھارت)، ٹورنامنٹ میں 338 رنز اسکور کیے۔فخر زمان (پاکستان)، ٹورنامنٹ میں 252 رنز اسکور کیے۔تمیم اقبال (بنگلہ دیش)، ٹورنامنٹ میں 293 رنز اسکور کیے۔ویرات کوہلی (بھارت)، ٹورنامنٹ میں 258 رنز اسکور کیے۔جو روٹ (انگلینڈ)، ٹورنامنٹ میں 258 رنز اسکور کیے۔بین اسٹوکس (انگلینڈ)، ٹورنامنٹ میں 184 رنز اسکور کیے اور 3 وکٹیں بھی حاصل کیں۔عادل رشید (انگلینڈ)، ٹورنامنٹ میں 7 وکٹیں حاصل کیں۔جنید خان (پاکستان)، ٹورنامنٹ میں 8 وکٹیں حاصل کیں۔بھونیشور کمار (بھارت)، ٹورنامنٹ میں 7 وکٹیں حاصل کیں۔حسن علی (پاکستان)، ٹورنامنٹ میں 13 وکٹیں حاصل کیں۔کین ولیمسن (نیوزی لینڈ)، جنہوں نے ایونٹ میں 244 رنز اسکور کیے۔آئی سی سی کی کھلاڑیوں کو منتخب کرنے والی اس جیوری کی سربراہی آئی سی سی کے جنرل منیجر کرکٹ جیف الارڈائس کر رہے تھے جبکہ دیگر ممبران میں بھارت کے سابق کرکٹر سارو گنگولی، انگلینڈ کے مائیکل اتھارٹن، پاکستان کے رمیز راجہ، کرکٹ ماہرین جولین گائر اور لارینس بوتھ شامل تھے۔

admin

Keep Reading

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.