تازہ تر ین

جمائما کے ٹویٹ نے کھلبلی مچادی

لندن(آئی این پی) کپتان کی سابق اہلیہ بھی کرکٹ دیوانی نکلیں، سرفراز الیون کے حق میں میدان میں آگئیں، جمائما کا اپنے ٹویٹر پیغام میں کہنا تھا کہ پاکستان کا آغاز شاندار ہے، بلے بازوں نے بڑے سکور کی بنیاد رکھ دی ہے۔تفصیلات کے مطابق اتوار کو پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما نے پاکستانی پرچم کے ساتھ ٹویٹ شیئر کیا۔ جمائما کے ٹویٹ کے جواب میں ممتاز آسٹریلین بالر شین وارن بولے، پاکستان کے پاس 300 سے زائد سکور کرنے کا بہترین موقع ہے۔ جمائما نے فخر زمان کی دھواں دار بیٹنگ کی تعریف بھی کی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv