تازہ تر ین
pak india.jpg

بھارت سے جیت کیلئے ٹیم پاکستان کو کیا کرنا ہو گا ،عمران خان نے مشورہ دیدیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پا ک بھارت ہائی وولٹیج مقابلہ کیلئے جہاں پاکستانی عوام میں جوش و خروش پا یا جاتا ہے وہاں سیاستدان بھی اس بڑے مقابلے کیلئے اپنی اپنی رائے دے رہے ہیں ،سابق کپتان عمران خان سے جب یہ سوال پو چھا گیا کہ کپتان اور پاکستان ٹیم کو کیا حکمت عملی اختیار کرنا ہو گی تو عمران خان نے کہا کہ اگر دیکھا جائے تو پوری سیریز میں پاکستانی باﺅلنگ ہمیشہ کی طرح مضبوط نظر آئی ہے بیٹنگ بھارت کی زیادہ مضبوط ہے پاکستان کو چاہے کہ اس معرکہ میں پہلے خود بیٹنگ کرے کیونکہ پہلے پریشر کم ہو تا ہے اور کوشش کرے ایک اچھا سکور کرنے کی ،بھارت نے اگر پہلے بڑا سکو ر کر لیا تو پاکستان کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے ۔لہذا پاکستان کو چاہیے کہ پہلے بیٹنگ کرے ۔


خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv