Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

بھارت نے بنگلہ دیش کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

By adminجون 15, 2017
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

برمنگھم (ویب ڈیسک)ایجبسٹن کے میدان میں کھیلے گئے چیمپئنز ٹرافی کے دوسرے سیمی فائنل میں انڈین ٹیم نے بنگلا دیش کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کر لی ہے جہاں اتوار کو اس کا مقابلہ روایتی حریف پاکستان سے ہوگا۔ بنگلا دیش نے پہلے کھیلتے ہوئے انڈٰین ٹیم کو جیت کیلئے 265 رنز کا ہدف دیا تھا جو اس نے صرف ایک کھلاڑی کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ بھارت کے واحد آو¿ٹ ہونے والے کھلاڑی شیکھر دھون تھے جنہوں نے 46 رنز کی اننگز کھیلی۔ اوپنر روہت شرما نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 15 چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 123 رنز کی یادگار اننگز کھیلی اور ناٹ آو¿ٹ رہے۔ دوسری جانب کپتان ویرات کوہلی نے بھی اس میچ میں اپنی خوبصورت بلے بازی کے جوہر دکھائے۔ کوہلی نے اس میچ میں بھی جارحانہ انداز اپنایا اور صرف 78 گیندوں ک سامنا کرتے ہوئے 13 چوکوں کی مدد سے 96 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ بھارتی ٹیم نے چالیس اعشاریہ ایک اوورز میں صرف ایک وکٹ کے نقصان پر 265 رنز کا ہدف عبور کیا۔
اس سے قبل بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے ٹاس جیت کر پہلے حریف ٹیم کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔ بنگال ٹائیگرز کے اوپننگ بلے باز تمیم اقبال اور سومیا سرکار نے بیٹنگ کا آغاز کیا، لیکن ٹیم کو اچھا اوپننگ سٹینڈ فراہم نہ کر سکے۔ پہلے ہی اوورز میں بنگلا دیش کی ٹیم کو سومیا سرکار کی وکٹ سے ہاتھ دھونا پڑا، وہ بھونیشور کمار کی گیند پر آو¿ٹ ہوئے۔ سومیا سرکار بغیر کھاتہ کھولے صفرپر ہی پویلین لوٹ گئے۔
تیسرے نمبر پر صابر رحمن میدان میں اترے اور تمیم اقبال کے ساتھ مل کر 30 رنز کی پارٹنر شپ قائم کی لیکن اس کے فوری بعد صابرر رحمن بھی اپنی وکٹ گنوا بیٹھے۔ ان کی وکٹ بھی بھونیشور کمار کے حصے میں آئی۔ وہ 4 چوکوں کی مدد سے صرف 21 رنز ہی بنا سکے۔ اس کے بعد مشفق الرحیم اور تمیم اقبال کی جوڑی نے ٹیم کے سکور کو 150 سے زائد رنز تک پہنچایا۔ بنگلا دیش کے تیسرے آو¿ٹ ہونے والے بلے باز تمیم اقبال تھے جنہوں نے ذمہ داری سے بیٹنگ کرتے ہوئے 70 رنز کی اننگز کھیلی۔ انھیں کیدار جادھو نے آو¿ٹ کر کے واپس بھیجا۔
بنگلا دیش کی چوتھی وکٹ 177 پر گری جب نئے آنے والے کھلاڑی شکیب الحسن شائقین کرکٹ کی امیدوں پر پورا نہ اتر سکے اور صرف 15 رنز بنا کر واپس لوٹ گئے۔ جدیجہ کی گیند پر دھونی نے ان کا کیچ لیا۔ اس کے بعد ذمہ داری سے بیٹنگ کر رہے مشفق الرحیم بھی جادھو کے ہاتھوں آو¿ٹ ہو گئے۔ مشفق الرحیم نے شاندار بلے بازی کرتے ہوئے 61 رنز بنائے۔ بنگلا دیش کے چھٹے آو¿ٹ ہونے والے کھلاڑی مصدق حسین تھے جنہوں نے صرف 15 رنز بنائے۔ جسپریت بومرا نے اپنی کی ہی گیند پر ان کا کیچ لیا۔ ساتویں آو¿ٹ ہونے والے کھلاڑی محمود اللہ تھے جنہوں نے 21 رنز بنائے۔ یہ وکٹ بھی بومرا کے حصے میں آئی۔ بنگلا دیش نے مقررہ پچاس اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 264 رنز بنائے۔انڈین ٹیم کی جانب سے بھونیشور کمار، جسپریت بومرا اور کیدار جادھو دو، دو جبکہ رویندر جدیجہ ایک وکٹ حاصل کرنے میں کامیاب رہے

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.