تازہ تر ین

100کروڑ میں ڈیل, اہم ترین خبرسے مقتدر حلقے حیران

نئی دہلی(ویب ڈیسک) بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے ایم آر ایف کے ساتھ 100 کروڑ روپے کی نئی بیٹ اسپانسر شپ ڈیل کرلی۔کوہلی کا پہلے ہی اس کمپنی کے ساتھ معاہدہ تھا جس کی اب تجدید کردی گئی، دلچسپ بات یہ ہے کہ چند ماہ قبل ہی کوہلی نے کھیلوں کی مصنوعات بنانے والی ایک معروف کمپنی کے ساتھ ریکارڈ 110 کروڑ روپے کی ڈیل کی تھی۔واضح رہے کہ چند روز قبل کوہلی نے ایک سافٹ ڈرنک کمپنی سے معاہدے کی تجدید سے صرف اس وجہ سے انکار کردیا تھا کہ جب وہ خود کو اس طرح کے مشروبات نہیں پیتے تو پھر دوسرے لوگوں کو ترغیب کیسے دے سکتے ہیں۔ اس ڈیل کی معیاد8 برس ہوگی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv