لاہور(خصوصی رپورٹ)ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ جو لوگ دن میں دو مرتبہ تلے ہوئے آلو عنی فرنچ فرائز کھاتے ہیں ان میں موت کا خطرہ دگنا ہوجاتا ہے۔اس تحقیق کے لیے ماہرین نے 45 سے 79 سال کے 4 ہزار سے زائد لوگوں کی کھانے کی عادت کو نوٹ کیا۔رضا کاروں سے تلے اور بغیر تلے آلوں کے استعمال پر سوالنامہ پر کرایا گیا جس میں پوچھا گیا کہ وہ مہینے اور ہفتے میں کتنی مرتبہ تلے اور بغیر تلے آلووں کا استعمال کرتے ہیں۔تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے جو لوگ ہفتے میں کم سے کم بھی دو مرتبہ تلے آلوں کا استعمال کرتے ہیں ان کا طرز زندگی مناسب نہیں ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ جو لوگ اس تحقیق کے آخر میں مر گئے ان کی موت کی وجہ صرف تلے آلو نہیں تھے بلکہ وہ اپنے کھانے میں ایسی اشیا کا استعمال کرتے تھے جو فائدے مند نہیں تھیں۔یہ تحقیق اب تک ثابت نہیں ہوئی کہ فرنچ فرائز لوگوں کی موت کی وجہ ہے بہرحال تحقیق میں اس عمل کے دوران ان لوگوں کی موت ہوئی جو فرنچ فرائز روزانہ کھاتے تھے۔ماہرین کو بغیر تلے آلوں اور موت کا کوئی تعلق نہیں ملا لیکن تلے آلوموت کی وجہ بن سکتے ہیں۔اس حوالے سے ایک ماہر کا کہنا ہیکہ تلے آلو کیلریز، سوڈیم اور فیٹس کا سبب ہیں اور یہ ہمارے جسم کو کوئی خاص فائدہ نہیں پہنچاتے۔ان کا کہنا تھا کہ لوگ فرنچ فرائز کا استعمال بالکل نہ چھوڑیں بلکہ اس کو مہینے میں بس ایک مرتبہ کھائیں۔لیکن تلے ہوئے آلوں سے بہتر گھر کے بنے روسٹڈ آلو ہیں۔ ان کو ٹکڑوں میں کاٹ کر نمک لگا کر زیتون کے تیل میں گولڈن براون ہونے تک پکالیں۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

