کارڈیف (ویب ڈیسک)آئی سی سی چیمپینز ٹرافی کے سیمی فائنل میں میچ کے دوران پاکستانی باولر حسن علی نے برطانوی کپتان این مورگن کو آوٹ کر کے والد کی خواہش پور ی کردی۔ آئی سی سی چیمپیز ٹرافی کے پہلے سیمی فائنل میں انگلینڈ کی بیٹنگ جاری ہے اور اس کے چار کھلاڑی محض 145رنز پر آوٹ ہو گئے ہیں،لہذا پاکستان کی پوزیشن مستحکم ہے۔میچ کے دوران حسن علی نے برطانوی کپتان این مورگن کو 33رنز پر آوٹ کر کے اپنے والد کی خواہش پوری کر دی ہے۔واضح رہے کہ نجی نیوز چینل جیو نیوز پر حسن علی کے والد نے بتا یا تھا کہ انہوں نے ٹیلی فون پر اپنے بیٹے سے برطانوی کپتان کو آوٹ کرنے کی خواہش ظاہر کی تھی جس پر حسن علی نے حامی بھر لی تھی۔میچ کے دوران جب حسن علی نے اپنا وعدہ پورا کیا تو وہ کافی پرجوش دکھائی دے رہے تھے ،دوسری جانب ان کے اہل خانہ نے بھی برطانوی کپتان کی وکٹ پر اپنے جوش وجذبے کا اظہار کیا۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

