تازہ تر ین

ہوا میں معلق نلکا یا کوئی جادو

لاہور(نیٹ نیوز)سپین کے شہر کیڈز میں واقع ہوا میں معلق پانی کا نلکا دنیا کی حیران کن فن تعمیر میں سے ایک ہے جسے دیکھ کر یہی گمان ہوتا ہے کہ کسی بھی سہارے کے بغیر ہوا میں معلق نلکے میں سے پانی بہہ رہا ہے تاہم حقیقت اس کے برعکس ہے اگر اسکے قریب جا کر مشاہدہ کیا جائے تو معلوم ہوگا کہ بظاہر نلکے سے بہنے والے پانی کے اندر ایک پائپ موجود ہے جو نلکے کا وزن برداشت کرنے کے علاوہ پریشر سے پانی بھی چھوڑتا ہے اور یوں محسوس ہوتا ہے کہ ہوا میں لٹکے نلکے میں سے پانی بہہ رہا ہے ۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv