Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

کروڑوں کے ٹیکس غبن کرنے کا انکشاف

By adminجون 10, 2017
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
najam
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور (سپورٹس رپورٹر)چیئرمین پاکستان سپر لیگ اور متوقع چیئرمین پی سی بی کی مشکلات بڑھ گئیں، کروڑوں کے ٹیکس غبن میں ملوث ہونے کا انکشاف، ایف بی آر نے 8روز میں پی ایس ایل سیزن ون، ٹو اور چھٹی ٹیم کا ٹیکس ریکارڈ جمع کرانے کی مہلت دے دی، ذرائع کے مطابق ہرگزرتے ہوئے دن کے ساتھ چیئرمین پی ایس ایل نجم سیٹھی کی مشکلات میں اضافہ ہونے لگا ہے، پی ایس ایل میں چھٹی ٹیم کی شمولیت کے دوران شفافت نیلامی نہ ہونے کے باعث معاملہ لاہور ہائی کورٹ میں زیرسماعت ہے تو دوسری جانب ایف بی آر نے چیئرمین پاکستان سپر لیگ کو ایک نوٹس جاری کیا ہے جس کے مطابق انتظامیہ سے تفصیلات طلب کی گئیں ہیں کہ سیزن ون اور سیزن ٹو کی فرنچائز کا ود ہولڈنگ ٹیکس جمع کرانے سے متعلق ریکارڈ جمع کرائیں، ذرائع کے مطابق پی ایس ایل انتظامیہ نے سیزن ون اور سیزن ٹو کاور ہولڈنگ ٹیکس جمع نہیں کروایا جس پر ایف بی آر نے نوٹس جاری کرتے ہوئے پی ایس ایل کے حکام کو 8جون تک جواب جمع کرانے کی ہدیات کر رکھی تھے تاہم جمہ کے روز 9جون کو پاکستان سپر لیگ انتظامیہ کے ایف بی آر سے درخواست کی ہے کہ ان کو جواب جمع کرانے کیلئے تھوڑا وقت دیا جائے جس پر ایف بی آر نے 8 روز کی مہلت دے دی، ذرائع نے بتایا ہے کہ ایف بی آر نے پی ایس ایل میں شامل چھٹی ٹیم اور باقی 5ٹیموں سے متعلق تمام ریکارڈ طلب کیا ہے۔ جس میں ان کی آمدن اور اخراجات کی تفصیلات ہوں گی، ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ ایف بی آر کی جانب سے فرنچائنرز کی آمدن، اخراجات اور ٹیکس ریکارڈ کی تفصیلات منظر عام پر کرنے کے بعد نجم سیٹھی کی مبینہ کرپشن کھل کر سامنے آجائے گی، پی ایس ایل میں فرنچائروں کی نیلامی اور ٹیکس کی عدم ادائیگی کی مد میں نجم سیٹھی اربوں کی کرپشن میں مبینہ طور پر ملوث ہیں، واضح رہے کہ اگست میں چیئرمین پی سی بی شیریار خان کی ریٹائرڈمنٹ کے بعد نجم سیٹھی کو چیئرمین پی سی بی بنانے کیلئے متعلق گورننگ باڈی قرارداد منظور کر چکی ہے جبکہ دوسری جانب پاکستان کرکٹ ٹیم زوال کا بدستور نظام ہے۔

admin

Keep Reading

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.