تازہ تر ین
shoaib akhtar

ٹیم کی فتح کو اپ سیٹ کا تاثردینا غلط

لاہور (نیوزایجنسیاں ) راولپنڈی ایکسپریس نے پاکستان کی فتح کو اپ سیٹ قرار دینے کی بات مسترد کردی۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پرشعیب اختر نے کہا کہ جنوبی افریقہ کے خلاف میچ میں پاکستان نے کوئی اپ سیٹ نے کیا ،یہ پاکستان ٹیم ہے جس نے جنوبی افریقہ کو شکست دی۔انہوں نے کھلاڑیوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ دانشمندانہ کپتانی اور ٹیم ورک کے ساتھ آگے بڑھتے رہو۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv