برمنگھم (آئی این پی) جنوبی افریقہ کے کپتان اے بی ڈویلیئر نے کہا ہے کہ پاکستان کے موجودہ کیمپ میں وسیم اکرم جیسا کوئی بھی بولر نہیں ہے اس لیے بھرپور اعتماد کے ساتھ پاکستان کے خلاف میدان میں اتریں گے۔برمنگھم میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جنوبی افریقہ کے کپتان اے بی ڈویلیئرز نے پاکستان کے خلاف کھیلے جانے والے آئندہ میچ کے حوالے سے اپنے گیم پلان پر روشنی ڈالی ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے پاس سپن اٹیک اچھا ہے لیکن ہم نے اپنا ہوم ورک مکمل کرلیا ہے اور پاکستانی سپن اٹیک کو کھیلنے کیلئے تیار ہیں۔پاکستان کی فاسٹ بولنگ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے اے بی ڈویلیئرز نے کہا کہ پاکستان کے موجودہ کیمپ میں وسیم اکرم جیسا کوئی بھی بولر نہیں ہے اس لیے بھرپور اعتماد کے ساتھ پاکستان کے خلاف میدان میں اتریں گے اور بھرپور طریقے سے بالرز کا سامنا کریں گے۔ میچ میں بارش کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں اے بی ڈویلیئرز کا کہنا تھا کہ صرف اپنی کرکٹ کنٹرول کرسکتے ہیں اور اچھا کھیل پیش کر سکتے ہیں لیکن بارش پر کسی کا کوئی کنٹرول نہیں ہے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

