لاہو ر(ویب ڈیسک)معروف کرکٹر عمر اکمل محکمہ ایکسائز کیخلاف میچ پھر ہار گئے،نمبر پلیٹس غیر نمو نہ نکلنے پر محکمہ ایکسائز نے ایکشن لیکر گاڑی سے اتا ردیں۔یاد رہے کہ اس سے قبل بھی ان پر اسی طرح کے الزامات تھے۔