اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناءاللہ زہری کے بھائی نعمت اللہ زہری کا تحریک انصاف میں شمولیت کا امکان ہے۔ انہوں نے بلوچستان تحریک انصاف کے صدر سابق وفاقی وزیر یارمحمد رند سے ملاقات کی اور پارٹی میں شمولیت کیلئے شرائط سے آگاہ کر دیا۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ابتدائی طور پر تحریک انصاف میں شمولیت بارے تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ نعمت اللہ زہری 2015 ءمیں مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ پر بلوچستان سے سنیٹر منتخب ہوئے تھے۔ انہوں نے گزشتہ دنوں مسلم لیگ چھوڑنے اور سینٹ رکنیت سے استعفیٰ دینے کا اعلان کیا تھا۔ یار محمد رند تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے ملاقات کرکے صورتحال سے آگاہ کریں گے۔ ذرائع سے یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ نعمت اللہ زہری کے علاوہ مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے متعدد ایم پی اے ‘ کئی پارٹی عہدیدار پارٹی چھوڑنے کیلئے تیار بیٹھے ہیں۔
نعمت اللہ زہری‘ شمولیت
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

