تازہ تر ین

مریم نواز اور اداکارہ میرا کے درمیان ٹویٹ پر کیا بات ہوئی؟

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے) ہرآئے دن اپنے عجیب اور دلچسپ بیانات کی وجہ سے خبروں کی زینت بننے والی اداکارہ میرا کا مریم نواز کی ٹویٹ پر جواب وائر ل ہو گیا۔اداکارہ میرا مریم نواز پر لوڈشیڈنگ کے حوالے سے تنقید کرنے کا کوئی بھی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتی ہیں۔اداکارہ نے ایک مرتبہ پھر وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز پر تنقید کے نشتر برساتے ہوئے تمام تر توجہ اپنی طرف مرکوز کروا لی ہے۔ ادا کارہ میرا نے مریم نواز کی ٹویٹ پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ میڈیم لائٹ نہیں آرہی دیکھتے ہی دیکھتے میرا کا یہ ٹویٹ سوشل میڈیا پر وائر ل ہو گیا ۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv