تازہ تر ین
website

حسن نواز سے جے آئی ٹی کی سات گھنٹے تک پوچھ گچھ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) حسین نواز کے بعد حسن نواز بھی جے آئی ٹی میں پیش ہو گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حسن نواز سے 7 گھنٹے تک پوچھ گچھ کی گئی۔ جے آئی ٹی میں پیش ہونے کے بعد باہر آئے تو کارکنوں نے انہیں گھیر لیا۔ حسن نواز میڈیا سے گفتگو کیلئے گاڑی سے دو بار باہر نکلے تاہم دھکم پیل کی وجہ سے وہ میڈیا سے گفتگو نہ کر سکے۔ جس کے بعد حسن نواز نے ہاتھ ہلا کر کارکنوں کے نعروں کا جواب دیا اور جوڈیشل اکیڈمی سے روانہ ہو گئے۔ حسن نواز اپنے ہمراہ اہم دستاویزات بھی لائے تھے جنہیں دوران سماعت جے آئی ٹی میں پیش کیا گیا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv