تازہ تر ین

پاک بھارت میچوں میں کو ن فیورٹ ،اہم خبرآگئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)چیمپئنز ٹرافی کا سب سے بڑا میچ 4جون کو پاکستان اور بھارت کے مابین کھیلا جائیگا۔ماہرین نے تکنیکی بنیادوں پر بھارت کو پلس پو ائنٹ دیدیا ہے۔جبکہ گرین شرٹس کے حمایتی اس بات کے انتظار میں ہیں کہ ماہ مبارک میں کو ئی معجزہ رونما ہوجائے۔اور پاکستان بھارت کو چت کر دے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv