تازہ تر ین

داغدار ماضی والے ایک کھلاڑی پر نظر کرم کیوں؟, نامورکرکٹر کا شکوہ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں سزا یافتہ کرکٹر سلمان بٹ نے محمد عامر کے قومی ٹیم میں کھیلنے پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہہ ہمیں نہیں کھلا رہے تو عامر کیوں ہے ٹیم میں؟.تفصیلات کے مطابق قومی ٹیسٹ کرکٹر سلمان بٹ نے سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ ہمار ا ماضی داغدار ہے تو ایک کھلاڑی پر نظر کرم کیوں کیا جارہا ہے؟سلمان بٹ کا مزید کہنا تھا کہ سپاٹ فکسنگ سکینڈل کو ماضی کے سکینڈل سے نہ جوڑا جائے،کہیں بھی فکسنگ ہوگی تو کیا ہر بار ہماری طرف دیکھا جائے گا اور بار بار ہمیں ماضی سے جوڑنے کا کوئی جواز نہیں ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv