Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

جے آئی ٹی کے 2ارکان کی اعلیٰ حکام سے رشتہ داریوں کا انکشاف

By adminمئی 25, 2017
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
jitt
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

اسلام آباد، لاہور( نمائندگان خبریں) وزیرمملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہمیں سپریم کورٹ پر مکمل اعتماد ہے، حسین نواز جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونگے،2 ممبران پر ہمارے تحفظات ہیں، طارق شفیع کے ساتھ سخت رویہ اختیار کیا گیا، تمام کارروائی ریکارڈ ہورہی ہے، مریم اورنگزیب ن کہا کہ جے آئی ٹی کے2 ارکان کی مخالفین کے ساتھ رشتہ داریاں ہیں، ممکن ہے کہ یہ ساری تفصیلات سپریم کورٹ کی نظر سے نہ گزری ہوں، حسین نواز نےجن دوارکان بارے تحفظات کا اظہار کیا انمیں بلال رسول کا تعلق تحریک انصاف سے ہے ان کی اہلیہ کا تعلق ق لیگ سے ہے عامر عزیز مشرف دور میں ڈی جی نیب احمد عزیز کے منظور نظر تھے، وزیر اعظم کیخلاف کیس مرتب کرنے والوں میں بھی شامل تھے، جے آئی ٹی ممبران کے حوالے سے ہماری پارٹی کو کچھ تحفظات تھے، وہ عدالت میں جمع کروا دیئے ہیں، عمران خان اینڈ کمپنی سب سے زیادہ سیاست میں گند ڈال رہی ہے، اگر ہر معاملہ عدالت میں اور سڑکوں پر لے کرچلے جائیں گے تو ووٹر سب کو ہی کرپٹ سمجھے گا، وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا ہے کہ جے آئی ٹی کے ممبران کے حوالے سے ہماری پارٹی کو تحفظات رکھتی ہے، ہم سمجھتے ہیں کہ تفتیش کاطریقہ” پروفیشنل“ ہونا چاہئے اور کسی کی طرف جھکاو¿ نہیں ہونا چاہئے، ہمارے مخالفین جب کسی طرح کامیاب نہیں ہوسکے تو اب عدالت پر پریشر ڈال کر ہمیں گرانے کی کوشش کررہے ہیں، ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاہے کہ پاکستان نے جب ایٹمی دھماکہ کیا تو طے تھا کہ اس کی قیمت ادا کرنی پڑے گی، اب جب کہ چین کے ساتھ ملکر ہم ترقی کی منزل کے قریب پہنچنے والے ہیں تو دشمنوں کو یہ برداشت نہیں ہورہا، مسلم لیگ (ن) کے مصدق ملک نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مزیدکہا ہے کہ جے آئی ٹی کے ارکان پر اعتراض کرنا کسی بھی پارٹی کا حق ہوتا ہے، اپوزیشن والے بھی اعزازات کرتے رہتے ہیں، ہم عدالت کے فیصلوں پر عملدرآمد کریں گے۔وزیراعظم پاکستان اپنی تین نسلوںکاحساب دینے کیلئے تیار ہیں، عمران خان اپنا اپنی بیوی کا حساب دینے سے بھاگ رہے ہیں۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف عدالت میں غیرملکی فنڈنگ کا جواب دینے سے بھاگ رہی ہے۔ سپریم کورٹ میں عمران خان کے خلاف مقدمے کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حنیف عباسی کا کہنا تھا کہ غیرملکی فنڈز کے حوالے سے مقدمے میں تمام چیزیں واضح ہو چکی ہیں۔ ہم غیرملکیوں سے پیسے لینے کی بات کرتے ہیں لیکن تحریک انصاف والے بار بار بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی بات کرتے ہیں۔ ہم کہتے ہیں کہ آپ نے اسرائیل کے یہودیوں اور ہندوستان کے ہندو¶ں سے پیسہ کیوں لیا۔ اس کا جواب نہیں دیا جا رہا۔ دانیال عزیز نے پی ٹی آئی کو سند یافتہ چوروں کی جماعت قرار دے دیا، ان کا کہنا تھا کہ قوم سے پی ٹی آئی کااصل چہرہ سامنے لانے کاوعدہ کیا تھا، عمران خان کو پکڑ کر عدالت لائیں گے۔ طلال چوہدری نے کہاہے کہ وزیراعظم نے اسکول فیسوں سے لیکر گاڑیوں اور ملوں تک کاحساب دیا،عمران خان سے منی ٹریل مانگی توجھوٹ کی ٹریل جمع کرادی گئی۔

admin

Keep Reading

پاکستانی سی فوڈ کی روس کو برآمدات کی اجازت، حجم 800 ملین ڈالر تک پہنچنے کی توقع

امریکی سینیٹ نے ایران کے خلاف مزید کارروائی کی راہ روک دی، اسرائیل سے متعلق بلز بھی ناکام

سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ، چاندی مزید مہنگی ہوگئی

سمندری غذاؤں میں موجود وائرس کس خطرناک بیماری کا سبب بن سکتا ہے؟

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانے، فریقین کو نوٹس جاری

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف آج رات پاکستان پہنچیں گے: ذرائع

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.