میڈرڈ(نیوزایجنسیاں) ہسپانوی سپریم کورٹ نے ٹیکس فراڈ پر ارجنٹائن اور بارسلونا کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی کی 21 ماہ کی سزا برقرار رکھی ہے۔گزشتہ سال جولائی میں میسی اور ان کے والد کو بارسلونا کورٹ کی جانب سے امیج رائٹس کی مد میں ملنے والی رقم پر ٹیکس ادا نہ کرکے اسپینش خزانے کو نقصان پہنچانے پر انہیں یہ سزا سنائی گئی تھی جس کے خلاف انہوں نے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر رکھی تھی۔میسی کے والد جورگ میسی کی سزا کم کرتے ہوئے 15 ماہ کردی گئی ہے کیونکہ انہوں نے اس دوران بہت سی رقوم پر ٹیکس ادا کرتے ہوئے تعاون کیا، سزا کے دوران فٹبالر اور ان کے والد کو جیل نہیں جانا پڑے گا بلکہ ہسپانوی قانون کے مطابق اس دوران انہیں زیر نگرانی رکھا جائے گا۔واضح رہے کہ میسی نے کہا تھا کہ کم عمری میں بہت سے کاغذات پر بغیر پڑھے ہوئے دستخط کیے ہیں، میرے والد یہ سب معاملات دیکھتے ہیں اور ایک کمپنی ان تمام معاملات کو سنبھالتی ہے۔ فٹبالر نے مزید کہا کہ دوسروں پر اعتماد کرنے پر انہیں کوئی پچھتاوا نہیں ہے۔میڈرڈ: ہسپانوی سپریم کورٹ نے ٹیکس فراڈ پر ارجنٹائن اور بارسلونا کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی کی 21 ماہ کی سزا برقرار رکھی ہے۔گزشتہ سال جولائی میں میسی اور ان کے والد کو بارسلونا کورٹ کی جانب سے امیج رائٹس کی مد میں ملنے والی رقم پر ٹیکس ادا نہ کرکے اسپینش خزانے کو نقصان پہنچانے پر انہیں یہ سزا سنائی گئی تھی جس کے خلاف انہوں نے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر رکھی تھی۔اس خبر کو بھی پڑھیں :میسی 30 جون کو شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے. میسی کے والد جورگ میسی کی سزا کم کرتے ہوئے 15 ماہ کردی گئی ہے کیونکہ انہوں نے اس دوران بہت سی رقوم پر ٹیکس ادا کرتے ہوئے تعاون کیا، سزا کے دوران فٹبالر اور ان کے والد کو جیل نہیں جانا پڑے گا بلکہ ہسپانوی قانون کے مطابق اس دوران انہیں زیر نگرانی رکھا جائے گا۔اس خبر کو بھی پڑھیں :ایرانی میسی کو پولیس اسٹیشن سے بلاوا آ گیا.واضح رہے کہ میسی نے کہا تھا کہ کم عمری میں بہت سے کاغذات پر بغیر پڑھے ہوئے دستخط کیے ہیں، میرے والد یہ سب معاملات دیکھتے ہیں اور ایک کمپنی ان تمام معاملات کو سنبھالتی ہے۔ فٹبالر نے مزید کہا کہ دوسروں پر اعتماد کرنے پر انہیں کوئی پچھتاوا نہیں ہے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

