لندن(آئی این پی)پاکستان کے حال ہی ریٹائرڈ ہونے والے مایہ ناز بلے باز یونس خان نے کہا ہے کہ ہار کو برداشت کرنا نہیں سیکھا تو پاکستان کرکٹ تباہ ہوجائے گی۔یونس خان نے ریٹائرمنٹ کے بعد خصوصی انٹرویو میں اسپاٹ فکسنگ کو کرکٹ کے لئے ناسور قرار دیتے ہوئے خاتمے کے لئے اقدامات کا مطالبہ کردیا۔پاکستان کرکٹ کی شان، خان آف مردان لارڈز میں کھل کر بولے۔ یونس نے اسپاٹ فکسنگ کے ناسور کو ختم کرنے کے لئے کھلاڑیوں کا مستقبل محفوظ بنانے کا مطالبہ کردیا۔یونس نے اپنی ریٹائرمنٹ واپس لینے سے صاف انکار کرتے ہوئے کہاکہ صرف جیت کی خواہش ہی کافی نہیں ہار کو بھی برداشت کرنے کے صلاحیت پیدا کرنا ہوگی۔یونس خان نے بورڈ کو پاکستان کرکٹ کی بہتری کے لئے مشورے دیئے اورنئے ٹیلنٹ کو نکھارنے کے لئے اپنی خدمات پیش کردیں۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

