لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)صدر ایگزم بینک آف چائنہ لیولیانگ (Mr.Liu Liange)نے بیجنگ میں وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف سے ملاقات کے دوران پنجاب کی تیزرفتار ترقی اورعوام کی خوشحالی کے حوالے سے ان کی شاندار کارکردگی کو سراہا۔ وزیراعلیٰ نے صدر ایگزم بینک کوپنجاب میںجاری ترقیاتی منصوبوںخصوصاً توانائی اورانفراسٹرکچر کے منصوبوں پر ہونےوالی پیش رفت کے بارے میں تصاویر پر مشتمل البم پیش کیا ایگزم بینک کے صدر نے پنجاب میں منصوبوں پر ہونے والی پیش رفت اور وزیراعلیٰ شہبازشریف کی کارکردگی کی تعریف کی۔ صدر ایگزم بینک نے وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت معیار ، رفتار اور شفافیت کے اعتبار سے چین کے مالیاتی اداروں کے اعتماد پر پورا اتری ہے اورجس کام میں وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف ہوتے ہیں ہمیں ہر لحاظ سے اطمینا ن اوراعتماد ہوتا ہے کیونکہ شہبازشریف وقت پر کام مکمل کرتے ہیں اوریہ انہوںنے اپنے عمل سے یہ ثابت بھی کیا ہے ۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

