Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

میں نے اظہر کو کپتان نہیں بنایا تھا

By adminمئی 17, 2017
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور(آئی این پی) پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ) کے چیئر مین شہریار خان نے کہا ہے کہ اظہر علی کو ون ڈے ٹیم کا کپتان مقرر کرنا میرا فیصلہ نہیں تھا۔ سابق کپتان،کوچ ،بورڈ کے عہدیداروں، سلیکٹرز ، اورسینئر کھلاڑیوں نے مشورہ دیا کہ اظہر علی کو کپتان بنایا جائے ،اظہر علی کی شخصیت عمران خان اور مصباح الحق جیسے کپتان کی طرح نہیں تھی۔اپنے ایک انٹرویو میں پی سی بی چیئر مین نے کہا کہ سفید گیند سے کھیلی جانے والی ون ڈے کرکٹ میں انھیں سابق کپتان،کوچ ،بورڈ کے عہدیداروں، سلیکٹرز ، چیف سلیکٹر اورسینئر کھلاڑیوں نے مشورہ دیا کہ اظہر علی کو کپتان بنایا جائے اور ٹیسٹ کرکٹ میں انھیں نائب کپتان مقرر کیا جائے۔چیئر مین پی سی بی نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اظہر علی کو ون ڈے ٹیم کی قیادت دینے کا تجربہ ناکام ہوگیا۔شہریار خان کا کہنا تھا کہ’ اظہر علی ایک محتاط انداز رکھنے والے کپتان ثابت ہوئے۔ان کی شخصیت میں عمران خان اور مصباح الحق جیسے کپتان کی طرح نہیں تھی لہٰذا میں انھیں لایا اور کہا کہ کپتانی کے سبب آپ کی انفرادی بیٹنگ متاثر ہو رہی ہے، آپ قیادت سے دست بردار ہو جائیں ،یہ ذمہ داری ہم سرفراز احمد کو سونپنا چاہتے ہیں۔شہریار خان نے اعتراف کیا کہ اظہر علی جو ایک نفیس انسان ہیں ،ہمارے اس فیصلے سے دل برداشتہ ہوگئے اور انہوں نے کہا کہ وہ ٹیسٹ ٹیم کی نائب کپتانی بھی چھوڑنا چاہتے ہیں جسے ہم نے قبول کر لیا۔اکتیس مارچ 2015ءکو لاہور میں شہریار خان نے مصباح الحق کی ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد اظہر علی کو اس وقت کپتان بنانے کا اعلان کیا تھاجب اظہر ون ڈے ٹیم میں بھی شامل نہ تھے۔بطور کپتان اظہر علی کو بنگلہ دیش میں کھیلی جانے والی پہلی ون ڈے سیریز میںتین صفر سے شکست کا کڑوا گھونٹ پینا پڑا تھا۔اظہر علی نے 31ون ڈے میچوں میں پاکستان کی قیادت کی جہاں 18میچوں میں انھیں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔بطور کپتان اظہر علی 12میچوں میں کامیاب رہے۔

admin

Keep Reading

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.