Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

کام میں کروں یا سیٹھی فائدہ بورڈ کاہے

By adminمئی 16, 2017
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Shehryar-KHan
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین شہریار خان اور ایگزیکٹو کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی کے درمیان ان دنوں خبریں گرم ہیں کہ چیئرمین شپ اور پی سی بی کے اہم فیصلوں کو لے کر تناﺅ کی سی کیفیت موجود ہے۔گزشتہ ماہ دبئی میں آئی سی سی اجلاس میں جہاں بگ تھری کو ختم کرنے کے بارے میں اہم فیصلہ ہوا،وہاں پی سی بی کی نمائندگی شہریار محمد خان نے کی البتہ نجم سیٹھی کی جانب سے چند بیانات کو لے کر یہ تاثر ابھرا کہ وہ آئی سی سی میں بھارت کی اجارہ داری ختم ہونے کا کریڈٹ لے رہے ہیں۔اس بارے میں چیئر مین پی سی بی شہریار محمد خان کا کہنا ہے کہ اس بات میں کوئی دو رائے نہیں کہ آئی سی سی اجلاس میں انہوں نے شرکت کی اور پاکستان کی نمائندگی کی لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ پی سی بی کے اہم فیصلوں میں انھیں نجم سیٹھی کی مشاورت کے ساتھ آگے بڑھنا ہوتا ہے۔شہریار خان نے برملا اس بات کا اعتراف کیا کہ پاکستان سپر لیگ کی کامیابی میں نجم سیٹھی کا کردار نمایاں ہے اور اس پر وہ نجم سیٹھی کو مبارکباد دیتے ہیں۔چیئر مین نے اس تاثر کو مسترد کردیا کہ ان کے اور نجم سیٹھی کے درمیان مقابلہ چل رہا ہے۔شہریار خان نے کہا کہ کام وہ کریں یا نجم سیٹھی فائدہ تو پاکستان کرکٹ بورڈ کا ہے،اس لئے وہ سمجھتے ہیں کہ یہ سب بیکار باتیں ہیں کہ نجم سیٹھی نے پی سی بی کے مفاد میں کوئی کام کیا یا بطور چیئر مین شہریار خان نے کیوں کہ جو بھی کام پی سی بی میں ہوتا ہے دونوں مل کر کرتے ہیں۔

admin

Keep Reading

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.