Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

خوبرو دوشیزائیں کس تحریک کیلئے متحرک, دیکھئے سنسنی خیز انکشافات

By adminمئی 15, 2017
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
rape
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

کراچی (کرائم رپورٹر) بھارت کی خفیہ ایجنسی را نے کراچی سمیت سندھ بھر میں اپنا نیٹ ورک مضبوط کرنا شروع کر دیا جس کے لیے ایجنٹوں کے ہاتھوں پاکستانی جعلی کرنسی پھیلانا شروع کردی ہے۔ قانون نافذ کرنے والے ادارے کے ایک افسر نے اپنا نام شائع نہ کرنے کی شرط پرذرائع کو بتایا کہ ایجنٹوں میں خوبرو دوشیزائیں بھی شامل جن کو اہم عہدوں پر فائز افراد کو اپنے جعل میں پھنسا کر راز اگلوانے کی ذمے داری دی گئی ہے جبکہ ایجنٹوں میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے انفارمر اور سوشل میڈیا میں اثر رسوخ رکھنے والی اہم شخصیات بھی شامل ہیں، انھوں نے بتایا کراچی اور اندرون سندھ کے بیشتر شہروں میں بلیک واٹر کی طرز پر اثر رسوخ رکھنے والے لوگوں کو بڑی بڑی رقوم دیکر مختلف کاروبار کرائے جا رہے ہیں جبکہ ان کو آئندہ کے لیے انتہائی سہانے خواب بھی دکھائے گئے ہیں۔افسر نے بتایا کہ اہم عہدوں پر بیٹھے افسران اور ایسے کلرکس جن کے پاس اہم دستاویزات ہوتے ہیں انھیں جال میں پھنسانے کے لیے خوبرو دوشیزاﺅں کی خدمات حاصل کی گئی ہیں، انھوں نے بتایا کہ دوشیزائیں دستاویزات حاصل کرنے لیے ان افسران اور اہلکاروں شراب و شباب کے محفلوں میں بھی لے جا رہی ہیں جہاں نشے کی حالت میں ان سے اہم راز بھی اگلوائے جا رہے جبکہ اعلیٰ عہدوں پر فائر افسران کی نشے کی حالت میں دوشیزاوو¿ں کے ساتھ تصاویر اور فلمبندی کر کے انھیں سب کچھ کرنے کے لیے بلیک میل کیا جا رہا ہے اور انکار کرنے والے کی تصاویریں یا تیاری کی گئی فلم شہر بھر میں پھیلانے کی دھمکیاں دی جاتی ہیں۔علاوہ ازیں افسر کا کہنا تھا کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے لیے مخبری کا کام کرنے والوں کو بھی رقوم دی جا رہی ہے کہ وہ نہ صرف راز اکھٹے کریں بلکہ وہاں کی اہم شخصیات کوکسی نہ کسی طرح شیشے میں اتاریں اور را کے لیے کام کرنے پر رازی کریں، انھوں نے بتایا کہ را نے مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں میں بھی اپنے ایجنٹ پھیلا دیے ہیں، را کے ایجنٹوں کا انتہائی مہنگے موبائل فون دیے گئے ہیں جبکہ ان کے موبائل فون پر انٹر نیٹ کی سہولت بھی مہیا کی گئی ہے اور پابند کیا گیا ہے کہ مختلف ایبس واٹس اپ، وائبر، ایمو استعمال کریں کسی بھی معلومات کے لیے سم نیٹ ورک کسی بھی طور پر استعمال نہ کیا جائے۔

admin

Keep Reading

پاکستانی سی فوڈ کی روس کو برآمدات کی اجازت، حجم 800 ملین ڈالر تک پہنچنے کی توقع

امریکی سینیٹ نے ایران کے خلاف مزید کارروائی کی راہ روک دی، اسرائیل سے متعلق بلز بھی ناکام

سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ، چاندی مزید مہنگی ہوگئی

سمندری غذاؤں میں موجود وائرس کس خطرناک بیماری کا سبب بن سکتا ہے؟

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانے، فریقین کو نوٹس جاری

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف آج رات پاکستان پہنچیں گے: ذرائع

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.