لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان سپرلیگ اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں معطل کرکٹر نے اینٹی کرپشن یونٹ کےسامنے زبان کھول دی۔ انکشاف کیا کہ بکیزکے رابطے بہت سے کھلاڑیوں سے ہیں جن میں لاہور میں رہنے والے دو بھائی بھی شامل ہیں۔پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ میں معطل کرکٹر نے پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ کے سامنے کئی ساتھیوں کا کچا چٹھا کھول دیا۔انکشاف کیا کہ بکیز سے رابطوں میں لاہور کے دو کرکٹر بھائی بھی شامل ہیں۔ کیا اوپنر اور کیا مڈل آرڈر بیٹسیمن؟اسپاٹ فکسنگ کیس صرف چھ کھلاڑیوں تک محدود نہیں۔معطل کرکٹر نے اینٹی کرپشن یونٹ کے سامنے پیشی پرانکشاف کیا کہ بکیز بہت سے کرکٹرز کے دوست ہیں، ٹیم کا حصہ رہنے والے لاہورکے دو بھائیوں کے جواریوں سے قریبی تعلقات ہیں۔اینٹی کرپشن یونٹ کو یہ بھی بتایا گیا کہ یوسف بکی کے دوستوں میں دبئی میں مقیم سابق ٹیسٹ کرکٹربھی شامل ہے۔معطل کرکٹر نے دعویٰ کیا کہ دوہزار تیرہ کی چیمپئنز ٹرافی میں یوسف بکی نہ صرف پاکستانی کرکٹرز کے ساتھ سیرو تفریح کرتارہا بلکہ قومی ٹیم کا حصہ رہنے والا اوپنراس کا میزبان تھا۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

