لاہور (وقائع نگار) ذرائع سے معلوم ہواکہ سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا چیرمین لگائے جانے کا امکان ہے،پی سی بی کے موجودہ چیرمین شہریار خان اپنی عمر اور ناسازی طبیعت کی بنا پر جلد ہی اپنے عہدے سے استعفیٰ وزیراعظم پاکستان کو پیش کرسکتے ہیں جس کے بعد وفاقی حکومت کی جانب سے پرویز رشید کے بطور چیرمین پی سی بی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیرمین شہریار خان جن کی عمر اس وقت لگ بھگ 83برس ہے نے کئی بار حکومت سے اپنی ذمہ داریاں جاری نہ رکھنے کے حوالے سے درخواست کی ہے مگر وزیراعظم پاکستان کی جانب سے انہیں کام جاری رکھنے کا حکم دیا تھا ۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے آئین کے مطابق چیرمین کا انتخاب بورڈ آف گورنرز کی میٹنگ میں کیا جاتا ہے اس کی درخواست پیٹرن ان چیف الیکشن کمشنر کو کرتا ہے جس کے لیے چار ہفتوں کا وقت مقرر ہے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

