بنگلور(اے این این)انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل)میں کنگز الیون پنجاب اگرچہ رائل چیلنجرز بنگلور سے اپنا میچ ہار گئی مگر کنگز الیون پنجاب کے کھلاڑی ہاشم آملہ نے ایمانداری کی ایسی مثال قائم کی کہ ناصرف پوری دنیا کے دل جیت لئے بلکہ مسلمانوں کا سر بھی فخر سے بلند کر دیا۔رائل چیلنجرز بنگلور نے ٹاس جیت کر کنگز الیون پنجاب کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تو ہاشم آملہ اور مارٹن گپٹل اننگز کے آغاز کیلئے میدان میں آئے۔ پہلے ہی اوور میں ہاشم آملہ کو واپس پویلین لوٹنا پڑا جب انکت چوہدری نے ہاشم آملہ کو گیند کروائی۔ یہ گیند تھوڑی سی سٹمپ سے باہر تھی جسے ہاشم آملہ نے کٹ کرنے کی کوشش کی مگر وہ ان کے بلے کے ساتھ چھو کر سیدھی کیپر کے ہاتھوں میں چلی گئی۔وکٹ کیپر کیدر جادیو نے گیند پکڑی مگر آٹ کیلئے اپیل نہ کی حتی کہ آر سی بی کی ٹیم کے کسی بھی کھلاڑی نے کیچ آٹ کی اپیل نہ کی۔ تاہم ہاشم آملہ ایمانداری کی اعلی مثال قائم کرتے ہوئے خود ہی پویلین کی جانب چل پڑے اور جب بالر نے انہیں پویلین کی جانب چلتا دیکھا تو وہ ایمپائر کی طرف مڑے اور اپیل کر دی۔ ایمپائر نے خانہ پوری کیلئے اپنی انگلی بلند کر دی کیونکہ ہاشم آملہ تو پہلے ہی کروڑوں دل جیت چکے تھے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

