کراچی(ویب ڈیسک ) شاہد آفریدی کا شکوہ کام کرگیا اور صوبائی وزیر کھیل سردار محمد بخش مہر نے کرکٹ اکیڈمی کے لیے بوم بوم سے رابطہ کیا ہے۔گزشتہ روزکرکٹر شاہد آفریدی نے اکیڈمی کے لیے جگہ نہ دینے پرسندھ حکومت سے شکوہ کیا تھا جو شاید کام آگیا۔ صوبائی وزیر کھیل سردارمحمد بخش مہر نے شاہد آفریدی سے فون پررابطہ کیا اورکہا کہ آپ سندھ میں جو کوئی بھی گراونڈز دیکھ کر بتائیں، سندھ حکومت آپ کوکرکٹ اکیڈمی کے لیے زمین دینے کے لیے تیارہے۔ ان کا کہنا تھا کہ دیگرصوبوں سے زیادہ ٹیلنٹ صوبہ سندھ کے نوجوانوں میں ہے جس پر شاہد آفریدی نے جواب پرکہا کہ سندھ میں کرکٹ اکیڈمی کھول کرنوجوانوں کوآگے لانا چاہتا ہوں۔دوسری جانب صوبائی وزیرکھیل نے کہا کہ سندھ حکومت ایک کمیٹی بنارہی ہے جو پورا پلان دیکھے گی جب کہ شاہد آفریدی کے ساتھ منگل کوملاقات ہوگی۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

