تازہ تر ین

کرپشن لوڈشیڈنگ ،چوریاں, ”میاں صاحب کیتا کی اے؟“

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) پےپلزپارٹی کا لاہور مےں بجلی کی بدترےن لوڈشےڈ نگ کے خلاف ناصر باغ مےں احتجاجی کےمپ‘ لوڈشےڈ نگ کے خلاف اور ”گو نواز گو “تحر ےک کے تحت مل کر بھر کے ڈوےژنل اور ضلعی ہےڈ کوارٹر پر احتجاجی دھر نوں کا اعلان کر دےاجبکہ اپوزےشن لےڈر قومی اسمبلی سےد خورشےد شاہ نے کہا کہ نوازشر ےف نر ےندری مودی کے ساتھ رشتہ داری قائم کر رہے ہےں مگر قوم انکو کسی صورت اےسا نہےں کر نے دےں گے‘ نوازشر ےف کو بتانا پڑ ےگا جنڈل سے ملاقات مےں کس کےخلاف سازش کی؟ اگرنوازشر ےف کو پےسے چاہےے تو قوم آپ کو اربوں روپے دےنے کےلئے تےار ہےں مگرخدا کےلئے پاکستان کو بھارت کے آگے نہ بےچو‘ آج تک کوئی بھی بھارتی وزےر اعظم کسی پاکستانی لےڈر کے گھر شادی کی تقرےب مےں شر کت کےلئے نہےں آےا‘ نوازشر ےف پانامہ اور ڈان لےکس سے تو بچ سکتے ہےں مگر نوازشر ےف سن لےں آپ لوڈشےڈ نگ سے نہےں بچ سکتے ‘حکمران اپنے اداروں کےخلاف سازشےں کر رہے ہےں اےک ٹوےٹ پر وزیرداخلہ اداروں کےخلاف پھٹ پڑے ‘ہم نے ہمےشہ جمہو رےت کو بچاےا ہے 2014کے دھر نے مےں بھی جمہو رےت کا ساتھ دےا ‘6ماہ مےں لوڈشےڈ نگ کے خاتمے کا جھوٹا نعرہ لگانےوالے قوم کے سامنے بے نقاب ہو چکے ہےں آج ملک مےں14سے46گھنٹے کی لوڈشےڈ نگ ہو رہی ہے ۔ وہ جمعرات کے روز ناصر باغ لاہور مےں لوڈشےڈ نگ کے خلاف پارٹی کے احتجاجی اجلاس کے موقعہ پر خطاب کر رہے تھے اس موقعہ پر سےنٹ مےں اپوزےشن لےڈر چوہدری اعتزاز احسن ‘سنٹر ل پنجاب کے صدر قمر الزمان کائرہ ‘مر کزی سےکرٹری اطلا عات چوہدری منظور احمد ‘پنجاب کے جنرل سےکرٹری ندےم افضل چن ‘لاہور کی صدر ثمےنہ خالد کھر گی ‘سےد قاسم علی گےلانی سمےت پےپلزپارٹی کے کارکنوں اور عہدےداروں کی کثےر تعداد بھی شرےک ہوئے اور کارکنان گونواز ‘مک گےا تےر اشو نواز ‘گو نواز گو “گو شہبازشر ےف گو کے نعرے لگاتے رہے اس موقعہ پر اپنے خطاب مےں سےد خورشےد شاہ نے مزےد کہا کہ نوازشر ےف نے ہمےشہ جھوٹ کی سےاست کی ہے اور بے نظےر بھٹو کے دور کے بعد نوازشر ےف نے اقتدار مےں آنے کے بعد ہمارے دور مےںشروع ہونےوالے پاور کے منصوبوں کو بند کر دےا اور شہبازشر ےف 3سے6ماہ مےں لوڈشےڈ نگ کے خاتمے کا نعرہ لگاتے رہے ہےں مگر آج 4سال گزارنے کے بعد لوڈشےڈ نگ کا دورانےہ 14گھنٹے تک پہنچ چکا ہے اور بجلی کی قےمتوں مےں بھی بدترےن اضافہ ہو چکا ہے اورحکمرانوں نے480ارب سر کلر ڈےٹ کےلئے بھی پےسے دےئے مگر آج بھی اربوں روپے کا سرکلر ڈےٹ موجود ہے اور ملک مےں بدترےن لوڈشےڈ نگ ہو رہی ہے اور سر کلر ڈےٹ کی بھی غےر قانونی طور پر ادائےگی کی گئی کس کو کتنے پےسے ملےں کسی کو کچھ معلوم نہےں۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے دور مےں عالمی منڈی مےں تےل کی قےمت بہت زےادہ رہی ہے مگر آج تےل عالمی منڈی مےں سستا ترےن ہو چکا ہے لےکن لوڈشےڈ نگ مےں اضافہ ہو رہا ہے پانامہ لےکس اور ڈان لےکس سے تو (ن) لےگ بچ سکتی ہے مگر نوازشر ےف اور شہباز شر ےف تمہےں بجلی کی لوڈشےڈ نگ کے عذاب سے کوئی نہےں بچا سکتا ۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے جمہو رےت کےلئے ہمےشہ قر بانےں دےں بھٹو شہےد نے پھانسی پر چڑھنے کو تر جےح مگر اصولوں پر سمجھوتہ نہےں مگر موجودہ حکومت نے ملک کی دولت سمےت سب کچھ چھےن لےا ہے اور (ن) لےگ اداروں کے خلاف سازش کر رہی ہے آئی اےس پی آر کے ٹوےٹ پرچوہدری نثار علی خان ادروں پر چڑدوڑے اور کہتے ہےں ہم نے بدلہ لے لےا ہے حکمرانوں اداروں مےں ٹکراﺅ کسی کے مفاد مےں نہےں حکمران رےاست پاکستان اور اداروں کو کمزور کر نا چاہتے ہےں نوازشر ےف سجن جنڈل کے ساتھ ملاقاتےں کرتے ہےں بھارت سے دوستی کرتے ہےں ےہ وہی بھارت ہے جو ہمارے فوجی جوانوں کو شہےد کر تے ہےں اور کشمےر مےں پاکستان کا پر چم اٹھانےوالوں کو قتل کر رہا ہے مگر حکمران بھارت کے ساتھ دوستی کر رہے ہےں ‘ نر ےندر مودی اور سجن جندل کے ساتھ نوازشر ےف رشتے دار ی قائم کر رہے ہےں حکمرانوں کو بتانا پڑ ےگا کہ جندل کےساتھ ملکر پاکستان اور اداروں کے خلاف کےا سازش کی ہے؟ اگر آپ بھارت کےساتھ بزنس کےلئے ملاقاتےں کر رہے ہو تو قوم آپ کو اربوں روپے دےنے کےلئے تےار ہےں مگرخدا کےلئے پاکستان کو بھارت کے آگے نہ بےچو۔چوہدری اعتزاز احسن نے اپنے خطاب مےں کہا کہ پانامہ اور کبھی ڈان لےکس ہم نوازشر ےف کے لےکےںقوم کےسامنے نکالتے رہے ہےں گے ‘پانامہ لےکس مےں نوازشر ےف اور انکے خاندان کی اربوں روپے کی کر پشن بے نقاب ہو چکی ہے اور نوازشر ےف آئے روز لندن پہنچتے ہوتے ہےں پانامہ کا معاملہ اب ہر گھر مےں پہنچ چکا ہے مر ےم نوازشرےف کہتی ہے کہ پانامہ پر بات کر نےوالوں کو شرم آنی چاہےے الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے ‘ شر م آپ لوگوں کو آنی چاہےے کےونکہ آپ کے خاندان کے کر پشن قوم کے سامنے بے نقاب ہوچکے ہےں جائےداد مر ےم نوازکی ہو حسےن نوازکی مگر اصل چور نوازشر ےف ہے اور اس کا تمہےں حساب دےنا پڑ ےگا نوازشر ےف اصل مےں مر ےم نوازشر ےف کو بچانا چاہتے ہےں اس لےے پہلے اپنے بےٹے سے اعتراف کروالےا کہ لندن مےں جائےدادےں ہماری ہےں تاکہ مر ےم پر کوئی حرف نہ آےا مگر اب ڈان لےکس آئی ہے نوازشر ےف نے مر ےم نواز کو ڈان لےکس کےس سے بچانے کےلئے طارق فاطمی اور سر کاری افسر کی قر بانی دی گئی ہے مگر قوم جانتی ہے کہ اصل مےں اسکے پےچھے مرےم نوازکا ہاتھ ہے ڈان لےک کا معاملہ ابھی ختم نہےں ہوا جب تک اس مےں شفاف انکوائری نہےں ہوتی ہم اس کا پےچھا نہےں چھوڑے گے اور چوہدری نثارعلی خان نے ڈان لےکس کی کمےٹی کے سر براہ جسٹس (ر) عامر رضا خان کے حوالے سے جو باتےں کےں اس سے عامر رضا خان کی جانبداری بھی متاثر ہو چکےں ہےں اور اگر ٹوےٹس زہرقاتل ہےں تو وزےر داخلہ مر ےم نوازکی بھی ٹوےٹس روکے اگر اےسا نہےں ہوتا تو چوہدری نثار وزےرداخلہ نہےں اےک ملازم ہی سمجھے جائےں گے ۔ انہوں نے کہا کہ نوازشرےف مر ےم نواز کو ان اور حمزہ شہبا زشر ےف کو باہر رکھنا چاہتا ہے اور حکمرانوں کے گھر کے اندر ”گو نواز گو “کا نعرہ لگ رہا ہے ۔ مر کزی سےکرٹری اطلا عات چوہدری منظور احمد نے کہا کہ بلاول بھٹو کی ہداےت پرپےپلزپارٹی نے لوڈشےڈ نگ کے خلاف اور ”گو نواز گو “تحر ےک کے تحت ملکر بھر کے ڈوےژنل ہےڈ کوارٹر پر احتجاجی دھر نوں کو اعلان کر دےا ہے اور حکمرانوں کے اصل چہرے قوم کے سامنے بے نقاب کےے جائےں گے ۔ پےپلزپارٹی سنٹر ل پنجاب کے صدرقمر الزمان کائرہ نے کہا کہ نوازشرےف اور شہباز شرےف نے قوم کے سامنے جو ڈرامے کےے ہےں وہ قوم کے سامنے بے نقاب ہوچکے ہےں ہم نے احتجاجی کےمپ مےنار پاکستان لگانے کا اعلان کےا مگر ہمےں اجازت نہےں دی گئی لےکن جب بلاول بھٹو جلسہ کرےں گے تومےنار پاکستان پر ہی کر ےں گے ۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے دور مےں پٹرول150بےرل ڈالر آج رےٹ زمےن پر آچکا ہے شہبازشر ےف قوم آپ سے سوال کرتی ہے 6ماہ اور اےک سال مےں لوڈشےڈ نگ کا وعدہ پورا کےوں نہےں کےا ؟سٹےل ملز ‘پی آئی اے سمےت تمام ادارے تباہی کا شکار ہو چکا ہے قوم حکمرانوں سے قوم سے سوال کرتی ہے آپ نے کےا کےا ہے ؟۔ انہوں نے کہا کہ نوازشر ےف گارڈ فاردر پےپلزپارٹی نہےں کہتی بلکہ سپر ےم کورٹ کے 2ججز نے کہا ہے اور حکمرانوں کو اصل چہرہ قوم کے سامنے بے نقاب ہو چکا ہےے ۔پاکستان پےپلزپارٹی جب کسی حکومت کا تخت الٹانے پر آجاتی ہے تو تارےخ ےاد ہے کہ ضےا ءالحق ‘پر وےز مشرف ‘فاروق لغاری اور اسحاق خان سمےت کوئی نہےں بچا اس لےے اب ہم نے اےک بار پھر آپ کے خلاف نعرہ لگا دےا ہے اس لےے اب آپ کو دنےا کی کوئی طاقت نہےں بچا سکتی ۔ انہوں نے کہا کہ پانامہ کےس مےں سپر ےم کورٹ کے ججز کے رےماکس کے بعد نوازشر ےف 2نمبر نکل آئے اور پوری قوم کا نعرہ ہے کہ”بند ہ نمبر دو نوازگو نواز گو “شہبا زشر ےف کہتے ہےں کہ اگر ہمارے خلاف کر پشن ثابت ہوجائے تو ہم سےاست چھوڑ دےں گے ےہ بات وہ شر ےف برادارن کر رہے ہےں جن کی کر پشن پانامہ سمےت پوری دنےا مےں بے نقاب ہو چکی ہے اور جب ان سے مےٹرو کا حساب مانگا جائے تو اےل ڈی اے پلازہ ‘نندی پور کا حساب مانگنے پر نندی پور مےں آگ لگا دےتے ہےں جج ٓصاحبان !دےکھتے رہنا کہےں ےہ سپر ےم کورٹ مےں پانامہ لےک کے رےکارڈ کو آگ نہ لگادےں ۔ انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے نوازشر ےف کی رسی کو کھنےچ لےا ہے اس لےے اب نوازشر ےف کو کوئی طاقت اپنے انجام سے دوچار ہونے سے نہےں بچا سکتی ۔ انہوں نے کہا کہ ہم بے روزگار وں کو روزگار دےنے کے الزامات لگائے جاتے ہےں اگر لوگوں کو روز گار دےنے سے ادارے نقصان مےں جاتے ہےں تو ہم اےسا کر تے رہےں گے اور ہمےں بے روزگار وں کو روز گار دےنے سے دنےا کی کوئی طاقت نہےں رو ک سکتی ۔ انہوں نے کہا کہ آج صرف پےپلزپارٹی ہی نہےں عمران خان ‘سراج الحق سمےت پوری قوم گو نوازگو کا نعرہ لگا رہی ہے کےونکہ شر ےف خاندان کی چوری عالمی فورمز پر پکڑی جا چکی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ملک مےں حکمرانوں کی اےک کے بعد اےک لےک آرہی ہے اور ان لےکوں نے حکمرانوں کی ”لےکےں “لگوانی بھی ہےںا ور انکے چےخےں بھی نکالنی ہے اور آج پنجاب مےں سر کاری سکولوں ‘ہسپتالوں سمےت ہر جگہ مسائل کا انبار لگے ہےں اور قوم کہتی ہے ”او شوباز شرےف دس سے سہی کےتا کی آ“ہم شہبازشر ےف اور نوازشر ےف کی کر پشن بے نقاب کر نے کےلئے پورے ملک کے کونے کونے مےں جائےں گے اور کارکنوں کو اضلاع کی سطح تک متحر ک کےا جائےگا ور لاہور مےں بڑے جلسے سے جلسوں کا باقاعدہ آغاز کےا جائےگا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv