پشاور(نیوزایجنسیاں ) پاکستان سپر لیگ کے سیز ن 2کی فاتح ٹیم پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے مطالبہ کیاہے کہ پی ایس ایل 3کے کچھ میچز بھی پشاور میں ہونے چاہئیں جس پر بنگلہ دیشی کھلاڑی نے بھی ان کا ساتھ دینے کا اعلان کر دیاہے۔ لاہور میں پی ایس ایل کے کامیا ب فائنل کے بعد اب پشاور زلمی یہ مطالبہ کرتی ہے کہ پی ایس ایل تھری کے میچز پشاور میں بھی ہونے چاہئیں۔ تاکہ شائقین کرکٹ اور کھلاڑی پشاور کی مہمان نوازی کا لطف اٹھا سکیں۔جاوید آفریدی کی جانب سے اس ٹویٹ کو بنگلہ دیشی کھلاڑی تمیم اقبال خان نے ری ٹویٹ کیا جس سے ان کی پاکستان سپر لیگ میں دلچسپی دکھائی دیتی ہے اور کھیل سے محبت رکھنے والا ہر کھلاڑی ہی دنیا کے ہر پلیٹ فارم پر پرفارم کرنے کی خواہش رکھتاہے۔تمیم اقبال نے جاوید آفریدی کے اس ٹویٹ پر اپنا رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ ’انشااللہ میں 100فیصد جاوید آفریدی کے ساتھ ہوں‘۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

