Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

آغاعلی ،سارہ خان کا جلد منگنی کرنے کا اعلان

By adminمئی 5, 2017
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور(کلچرل رپورٹر)ٹیلی ویژن کے مقبول فنکاروں آغاعلی اورسارہ خان کی منگنی کی باقاعدہ تقریب چندروز تک ہوگی۔اس بارے میں ان کے قریبی ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ دونوں فیملیز شادی کے لئے تیار ہیں اور جلد ہی اس کا علان بھی کردیا جائے گا۔یہ امرقابل ذکرہے کہ آغاعلی اور سارہ خان کے تعلقات بارے روزنامہ خبریں پہلے ہی ایک ماہ قبل خبر شائع کردی تھی کہ دونوں جلد ہی منگنی کا علان کریں گے لیکن اس وقت آغاعلی کی خواہش پر یہ ظاہر نہیں کیا گیا تھا کہ ان کی شادی سارہ خان سے ہورہی ہے کیونکہ بعض وجوہات کی بناپر وہ اس کا اعلان کچھ دنوں بعدکرنا چاہتے تھے۔ آغاعلی اور سارہ خان کے درمیان کئی سال سے دوستی تھی جس کا آغاز ایک ڈرامہ سیریل کے ذریعے ہوالیکن اس دوستی میں کئی نشیب وفرازبھی آئے لیکن بالآخراب انہوں نے اپنی منگنی کا باقاعدہ اعلان کردیا ہے لیکن ابھی منگنی کی تقریب منعقد نہیں کی گئی۔آغاعلی اب تک بیس سے زائد ڈراموں میں مرکزی کردار کرچکے ہیں جبکہ سارہ خان کا شمار بھی ان کی طرح مقبول فنکاروں میں ہوتا ہے۔ چندروز قبل جب آغاعلی نے سوشل میڈیا پر اپنی اور سارہ خان کی ایک تصویر پوسٹ کی تو بہت سے لوگوں نے خوساختہ کہانیاں بنالیں۔ جبکہ کئی فنکاروں نے دونوں کا مبارکباد بھی۔اس بارے میں آغاعلی نے”خبریں“سے گفتگو کرتے ہوئے کہ ہماری منگنی ابھی نہیں ہوئی ،میں نے انسٹاگرام پر صرف ایک تصویر لگائی تھی جس کے بعد لوگوں نے خود ہی فیصلہ کرلیا کہ ہم نے منگنی کرلی ہے۔

admin

Keep Reading

شادی کی تقریب میں جوتا چرائی، آریان خان کی دلچسپ ویڈیو وائرل

ٹام کروز کا اپنے مداحوں کے لیے بڑا اعلان

فضا علی کی نئی ویڈیو وائرل، شوہر کی قلابازیوں نے سب کو حیران کر دیا

میرا نے شان شاہد کو شاہ رخ خان سے بڑا اداکار قرار دے دیا

کیا اسٹرینجر تھنگ کا ایک اور سیزن آنے والا ہے؟

رنبیر، عالیہ اور وکی کوشل کی فلم کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.