برج ٹاﺅن(مانیٹرنگ ڈیسک) برج ٹاﺅن ٹیسٹ میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان چوتھے دن کا کھیل ختم ہوگیا ہے۔ ویسٹ انڈیز نے9 وکٹوں کے نقصان پر 264رنز بنا لیے اور پاکستان کے خلاف 183رنز کی برتری حاصل کرلی ہے۔ویسٹ انڈیز کی جانب سے شائی ہوپ نے سب سے زیادہ 90رنز اسکور کیے، جبکہ کریگ بریتھ ویٹ43، کائرن پاول6، شمرون ہیٹمائر 22، روسٹن چیز23، وشوول سنگھ 32، شین ڈاورچ 2، جیسن ہولڈر ایک رن اور الزاری جوزف 7رنز بنا کر چل دیئے۔ قومی ٹیم کے بولرز کی جانب سے یاسر شاہ نے6 وکٹیں حاصل کیں، جبکہ محمد عباس2 اور عامر نے ایک کھلاڑی کو آﺅٹ کیا ہے۔ اظہر 105، مصباح99 اور احمدشہزاد70 رنز کیساتھ نمایاں رہے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

