اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ پاناما کچرا ہے باقی دنیا نے اسے ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پاناما کے ذریعے نوازشریف کوہٹانے پر انحصارکرنیوالوں کو دھول چاٹنی پڑےگی۔انہوں نے مزید کہا کہ پاناما پیپرز کبھی بھی کرپشن سے متعلق نہیں تھے،ہارنےوالے2018 ءکے الیکشن میں بھی شکست کھائیں گے۔مریم نواز کا کہناتھا کہ پاناما پیپرز جاری کرنےوالے چوراور ہیکرز نے بھی اسےکرپشن نہیں کہا، جنہیں اگلے انتخابات میں ہارنے کاخطرہ ہے یہ انہی کے شیطانی دماغ کی سازش ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ آپ خیبر پختونخوا میں اپنی خراب کارکردگی پر پردہ ڈالنے کیلئے پاناماکیس استعمال نہیں کر سکیں گے، ووٹرز سمجھ دار ہوگئے ہیں لیکن آپ نہیں، مخالفین کا اندازہ اور فیصلہ غلط ہوگیا ،ان کی ٹرین چھوٹ گئی ہے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

