تازہ تر ین

اداکارہ سدرہ نور اور ہنی شہزادی کے درمیان صلح ہوگئی

لاہور(کلچرل رپورٹر)اداکارہ سدرہ نور اور ہنی شہزادی کے درمیان صلح ہوگئی ہے جس کے بعد دونوں نے ایک دوسرے کو گلے لگالیا ہے ۔ذرائع نے بتایا ہے کہ صلح میں ان کے قریبی دوستوں نے اہم کرداراداکیا ہے۔ گزشتہ رات صلح کے موقع پر ایک مختصر تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں اداکارہ ثنابٹ سمیت دیگر افراد نے شرکت کی اور صلح کے بعد دونوں نے اپنی سیلفی بھی سوشل میڈیا پرپوسٹ کی۔یادرہے کہ دونوں اداکاراﺅں کے درمیان چندروز سے الزام تراشی جاری تھی اور اسی سلسلے میں سدرہ نور نے اتوارکو لاہورپریس کلب میں پریس کانفرنس بھی کی تھی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv