لاہور(کلچرل رپورٹر)اداکارہ صباقمر بھارتی فلم”ہندی میڈیم“کی پرموشن کے لئے ممبئی پہنچ گئی ہیں جہاں وہ مختلف پروگراموں میں بھی شرکت کریں گی ،صباقمر نے بھارتی ویزے کے لئے دوہفتے قبل درخواست دی تھی جس پر انہیں تین روز قبل ویزااری کیا گیا جس کے فوری بعد وہ بھارت روانہ ہوگئیں۔ذرائع نے بتایا ہے کہ شدت پسند افراد کی مخالفت کے خوف سے انہیںزیادہ شہروںکا ویزہ جاری نہیں کیا کیونکہ بعض شدت پسند پاکستانی فنکاروں کی مخالفت میں پیش پیش ہیں۔ صباقمر بھارت میں فلم کی پبلسٹی کے دبئی اور آسٹریلیا سمیت دیگر ممالک میں بھی جائیں گی۔صبا قمراور عرفان خان کے مرکزی کرداروں پر مشتمل فلم” ہندی میڈیم“ 12مئی کو دنیابھرمیں ریلیز کی جائے گی۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

