تازہ تر ین

شفقت امانت علی مہیش بھٹ کیلئے گانا گائیں گے

لاہور (شوبز ڈیسک ) بھارتی ہدایتکار مہیش بھٹ پاکستانی گلوکار شفقت امانت علی خان سے گانا گوائیں گے، رابطے ہوگئے، گانے کی تیاریاں شروع کر دی گئیں۔معروف بھارتی ہدایتکار مہیش بھٹ نے پاک بھارت سیاسی تعلقات کو ایک طرف رکھتے ہوئے اپنے ایک سٹیج ڈرامے کے لئے معروف پاکستانی گلوکار شفقت امانت علی خان سے امن کا گیت گوانے کی پیش کش کی، جسے شفقت امانت نے قبول کرتے ہوئے گانے کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv