لاہور(کلچرل رپورٹر)پروڈیوسرسہیل خان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اداکارہ شبنم نے پاکستان سے عزت کمائی لیکن ان کی تمام وفاداریاں اپنے ملک بنگلہ دیش سے ہیں جہاں بہت سے لوگ اب بھی پاکستان کی مخالفت کرتے ہیں۔ شبنم نے اپنی مرضی سے عروج کے دنوں میں انڈسٹری چھوڑی تھی جس کے بعد وہ بنگلہ دیش چلی گئیں ۔ بعدمیں وہ جب بھی پاکستان آئیں ہمارے میڈیا نے اسے سرپربٹھایا اور یہ ثابت کرنے کی کوشش کی شبنم نے کوئی شاندارکارنامہ سرانجم دیا ہے۔سہیل خان نے مزیدکہا کہ اگر شبنم ہماری انڈسٹری سے مخلص تھیں تو انہیں بحران کے دنوں میں ہماری فلموں میں کام کرنا چاہیئے تھا لیکن شبنم نے شہرت کے ساتھ ساتھ پاکستان سے پیسہ کماکراپنے ملک منتقل کیا جہاں بہت سے لوگ آج بھی پاکستان کا وجودتسلیم کرنے کے لئے تیارنہیں ہیں دوسری طرف شبنم کو پاکستان میں سرآنکھوں پر بٹھایا جارہا ہے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

