تازہ تر ین

سونم کپور کی آنند آہوجہ کے ساتھ شادی کی افواہیں

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ سونم کپور کی شادی کی افواہیں گردش میں ہیں ۔سونم کپور کے بارے کہا جا رہا ہے کہ انہوں نے اپنے بوائے فرینڈ آنند آہوجہ کے ساتھ شادی کا فیصلہ کر لیا ہے جس کے لئے سونم کی والدہ سنیتا نے بڑا کردار ادا کیا ہے جن کو اپنی بیٹی کو پیا گھر سدھارنے کی بہت جلدی ہے۔سونم کپور نے عوامی سطح پر آہوجہ سے اپنے تعلق کے بارے کبھی بات نہیں کی ہے لیکن کہا جا رہا ہے کہ ان کے والدین آہوجہ سے بہت خوش ہیں،سونم نے حال ہی میں آہوجہ کے ساتھ ایک تصویر انسٹا گرام پر پوسٹ کی ہے جو کہ وائرل ہو گئی ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv