تازہ تر ین
شوبز

فلمسٹار بابرہ شریف کل اپنی 64ویں سالگرہ منائیں گی

لاہور (شوبزڈیسک)150 سے زائد فلموں میں کام کر نے والی پاکستانی فلمسٹار بابرہ شریف کل اپنی 64ویں سالگرہ منائیں گی ۔بابرہ شریف 10دسمبر 1954ءکو لاہور میں پیدا ہوئیں ۔ ملک کی کئی اداکاراﺅں کے برعکس بابرہ شریف نے اپنے فنی.

فواد اورماہرہ کی ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ ‘ کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ کا اعلان ہوگیا

کراچی(ویب ڈیسک) پاکستانی سپر اسٹار فواد خان اور ماہرہ خان کی فلم’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کردیاگیا۔پاکستان کی کامیاب ترین فلم ’مولاجٹ‘ کے ری میک ’دی لیجنڈ آف مولاجٹ‘ کا شائقین بے چینی سے.

سارہ علی خان کی پہلی فلم پر بھارت میں جزوی پابندی

ممبئی (ویب ڈیسک )فلموں کے شائقین کا انتظار ختم ہوا اور بولی وڈ کے چھوٹے خان سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان کی پہلی فلم ’کیدر ناتھ‘ کو بھارت سمیت دنیا بھر میں ریلیز کردیا گیا تھا۔تاہم سارہ.

رواں برس تنقید اور تنازعات کی زد میں رہنے والے پاکستانی اسٹارز

لاہور (ویب ڈیسک )شوبز انڈسٹری سے وابستہ شخصیات ہمیشہ ہی خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں، لیکن ضروری نہیں کہ یہ خبریں ہمیشہ مثبت ہی ہوں۔ تنازعات، تنقید اور اختلافات کا بھی ان شوبز اسٹارز کے ساتھ چولی دامن کا.

سپر ہیروز فلم ’ایوینجر 4 ‘ کا ٹریلر جاری

کراچی (ویب ڈیسک)ہالی وڈ کی سپر ہیروز فلم ’ایونجر 4‘ کا ٹریلر جاری ہوگیا۔آئرن مین، تھور، ہلک ، اسپائیڈر مین اور دیگر سپر ہیروز پر مشتمل ہالی وڈ کی فلم ’ایوینجر ز: اینڈ گیم‘ اگلے سال اپریل میں ریلیز کی.

پاکستانی فلم ’لوڈویڈنگ‘ جے پورانٹرنیشنل فلم فیسٹیول کیلئے نامزد

کراچی (ویب ڈیسک)پاکستانی فلم ’لوڈ ویڈنگ‘ کو جے پور انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں بطور بہترین فیچر فلم کے لیے نامزد کرلیا گیا ہے۔بھارت میں کے شہر جے پور میں انٹرنیشنل فلمی میلے کا 11 واں ایڈیشن آئندہ ماہ 18 تا.

ایلن کی اسٹینڈ اپ کامیڈی میں 15 سال بعد واپسی

نیو یارک(ویب ڈیسک)امریکی کامیڈین ایلن ڈی جنیرز اپنی مزاحیہ شو ’دی ایلن شو‘ کے ساتھ طویل عرصے سے مداحوں کو محظوظ کررہی ہیں تاہم اب انہوں نے واپسی اس اسٹیج پر آنے کا فیصلہ کرلیا ہے جہاں سے وہ اپنے.

ماہرہ خان نے پہلی نوکری کیا کی اور تنخواہ کتنی ملی؟ ایسا انکشاف کہ آپ کو بھی حیرت ہوگی

کراچی (ویب ڈیسک) لالی ووڈ اداکارہ ماہرہ خان کو پاکستانی ڈرامہ اور فلم انڈسٹری میں کامیابی کی ضمانت سمجھا جاتا ہے جو بطور ماڈل بھی دنیا بھر کے مختلف برانڈز کے ساتھ کام کر کے کروڑوں روپے کما رہی ہیں.

دنیا کی 100 طاقتور خواتین میں سے ایک ’پریانکا چوپڑا‘

ممبئی (ویب ڈیسک)بولی وڈ دیسی گرل پریانکا چوپڑا بھلے ہی فوبز کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی بھارتی اداکاراو¿ں میں دپیکا پڈوکون سے پیچھے رہ گئیں ہوں، تاہم انہوں نے ایک اور اہم فہرست میں صرف دپیکا کو ہی.

جنید جمشید کی آواز کا جادو — کئی یادگار حمد و نعت

لاہور (ویب ڈیسک ) جنید جمشید — پاکستان کی وہ معروف شخصیت، جنہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز کیا تو گلوکاری سے تھا لیکن بعد ازاں مذہب کی جانب بڑھتے ہوئے رجحان کے باعث اپنی زندگی اسلام کے لیے وقف.

فلم ” 2.0“نے اکشے کی ٹاپ فلم کا ریکارڈ بھی توڑ دیا

لاہور (شوبز ڈیسک)بالی وڈ اداکاراکشے کمار اور رجنی کانت کی سائنس فکشن فلم 2.0 ٹو پوائنٹ زیرو کی باکس آفس پر شاندار پرفارمنس کا سلسلہ جاری ہے۔اکشے کمار کے کیرئیر کی سب سے ہٹ فلم ٹوائلٹ اک پریم کتھا کے.

نر گس کی طرف سے دیئے گئے ڈنر میں فنکاروں کی شر کت

لاہور(شوبز ڈیسک) شوبز فنکاروں کی فلم سٹار نر گس اور دیدار کی رہائش گاہ پر ڈنر کی تقریب میں بھر پور شر کت ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں ڈنر کی تقر یب میں گلوکارہ میگھا 'فلم سٹار خوشبو 'فلم.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv