عمران ہاشمی کی نئی فلم ’چیٹ انڈیا‘ کا ٹریلرجاری کردیاگیا
ممبئی (اشو بز ڈےسک ) فلم ’جنت ‘،” بادشاہو‘ اور’ا ظہر‘ جیسی فلموں میں اداکاری کے جوہرد کھا نے والے اداکار عمران ہاشمی کی اگلی فلم ’چیٹ انڈیا‘ کا آفیشل ٹریلرریلیز کردیا گیا۔ا س میں عمران ہاشمی اپنی پچھلی فلموں.