تازہ تر ین

نر گس کی طرف سے دیئے گئے ڈنر میں فنکاروں کی شر کت

لاہور(شوبز ڈیسک) شوبز فنکاروں کی فلم سٹار نر گس اور دیدار کی رہائش گاہ پر ڈنر کی تقریب میں بھر پور شر کت ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں ڈنر کی تقر یب میں گلوکارہ میگھا ‘فلم سٹار خوشبو ‘فلم سٹار سدرہ نور ‘اداکارہ سوننیاں بٹ ‘ادکارہ نادیہ علی سمیت شوبز فنکاروں کی کثیر تعداد شر یک ہوئی اور اس دوران شوبز فنکاروں کو خصوصی ڈنر بھی دیا گیا جبکہ فلم سٹار نر گس اور دیدار کی جانب سے شوبز فنکاروں کی بھر پور شر کت پرانکا شکر یہ بھی اداکیا ہے ۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv