تازہ تر ین
سپورٹس

پاک بھارت ٹاکرے کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت ٹاکرے کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں قومی ٹیم کے کپتان نے بھارت کے خلاف ٹیم کا اعلان.

نمیبیا نے سپر12مرحلے کےلیے کوالیفائی کرلیا

ٹی20ورلڈکپ کے 11ویں میچ میں نمیبیا نے آئرلینڈ کو 8وکٹوں سے شکست دیکر سپر12 مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ شارجہ انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں آئرلینڈ نے نمیبیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا.

‏ پاک بھارت میچ، آئی سی سی کریک ڈاؤن کرنے کو تیار

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سب سے بڑے مقابلے پاک بھارت میچ کو سیاست سے ’پاک‘ رکھنے کا مشن شروع کر دیا ‏گیا۔ کرکٹ کے عالمی نگراں ادارے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ماہا مقابلے کے لیے بڑی تیاریاں کی ہیں، کھیل.

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ :بنگلادیش نے اگلے مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے کوالیفائنگ راؤنڈ میں بنگلادیش نے پاپوا نیوگنی کو  یکطرفہ مقابلے کے بعد  84 رنز سے شکست دیکر اگلے  مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ مسقط میں کھیلے گئے  میچ میں بنگلادیش نے ٹاس.

جونیئر ہاکی ورلڈ کپ شیڈول کا اعلان،پاکستان کا 24نومبرکو جرمنی سے پہلا میچ

لاہور: ایف آئی ایچ جونیئر ہاکی ورلڈ کپ شیڈول کا اعلان کردیا گیا جس کے مطابق پاکستان اپنا پہلا میچ جرمنی کے خلاف24 نومبر کو کھیلے گا جبکہ ایونٹ میں 16 ٹیمیں شرکت کرینگی۔ انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ).

بھارت کے خلاف پاکستان کی ایک اور فتح، باکسر عبدل خان نے بھارتی حریف کو ڈیبیو میچ میں شکست دیدی

باکسر عامر خان کے کزن عبدل خان نے بھارتی نژاد گرجنت سنگھ کو شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق سابق عالمی چیمپئن باکسر عامر خان کے کزن باکسر عبدل خان نے دبئی میں گزشتہ روز اپنا ڈیبیو کیا اور ان.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv