تازہ تر ین
سپورٹس

ثقلین مشتاق نے ہیڈ کوچ کے عہدے سےاستعفیٰ دے دیا

لاہور: (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق کرکٹ بورڈ انتظامیہ ثقلین مشتاق کو ہائی پرفارمنس کوچ تعینات کرنا چاہتی تھی تاہم مالی معاملات طے نہ ہو سکے.

ثانیہ مرزا آسٹریلین اوپن میں کیریئر کا آخری میچ ہار گئیں

سڈنی: (ویب ڈیسک) بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا آسٹریلین اوپن میں اپنا مکسڈ ڈبلز کوارٹر فائنل ہارگئیں۔ اس ناکامی کے ساتھ یہ میچ آسٹریلین اوپن میں ان کے کیریئر کا آخری میچ ثابت ہوا۔ ثانیہ مرزا نے 2022 سیزن کے.

آسٹریلیا کے ساتھ ٹیسٹ میچز ایک ہی شہرمیں کرانا ممکن نہیں ،پی سی بی

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کے دورہ پاکستان میں ٹیسٹ میچز ایک ہی شہرمیں کرانا ممکن نہیں۔ ترجمان پی سی بی کے مطابق 19 دن کی انٹرنیشنل کرکٹ ایک ہی شہرمیں کرانا.

پشاور زلمی کے مزید دو کھلاڑی کورونا میں مبتلا

لاہور: (ویب ڈیسک) پشاور زلمی کے مزید دو کھلاڑی کورونا میں مبتلا ہو گئے، وہاب ریاض اور حیدر علی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ پی ایس ایل 7 کا آغاز 27 جنوری سے ہونا ہے جو ایک ماہ تک.

بھارتی کمنٹیٹر بھی بابر اعظم، محمد رضوان اور شاہین شاہ آفریدی کے معترف

لاہور: (ویب ڈیسک) تعریف وہ جو دشمن کرے، بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی اور معروف کمنٹیٹر ہرشا بھوگلے نے قومی ٹیم کے کھلاڑی بابر اعظم، محمد رضوان اور فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کی کارکردگی کی تعریف کر ڈالی۔.

کامران، ارشد کا کورونا ٹیسٹ مثبت، امام اور عماد ریزرو پول میں شامل

کراچی: (ویب ڈیسک) کامران اکمل اور ارشد اقبال کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد پشاور زلمی نے پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے لئے امام الحق اور عماد بٹ کو ریزرو پول میں شامل کرلیا ہے۔.

‘آپ نے سر فخر سے بلند کردیا’، مریم نواز ،عثمان بزدار و دیگر کی کھلاڑیوں کو مبارکباد

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز ، عثمان بزدار، اسد عمر اور دیگر نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) کے ایوارڈ جیتنے والے قومی کھلاڑیوں کو مبارکباد دی ہے۔ پاکستان مسلم لیگ(ن).

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv