شبقدر میں ایف سی کے تربیتی مرکز پر دہشت گردوں کا حملہ
پشاور / شبقدر(ویب ڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق عائشہ کورونہ کے علاقے میں فرنٹیئر کانسٹیبلیر کے تربیتی مرکز پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے.